ایک حدیث میں ہے کہ آدمی کی آزمائش اس کے دین کے اعتبار سے ہوتی ہے پس اگر دین میں پختہ اور مضبوط ہوتا ہے تو آزمائش بھی سخت ہو تی ہے اور اگر دین میں نرم و کمزور ہوتا ہے تو اس پر آسانی کی جاتی ہے
(ریاض الصالحین ص ۹۱۱)
معلوم ہوا ہے کہ اللہ سے جو جتنا قریب ہوتاہے اس کو اتنی ہی مصیبت زیادہ آتی ہے تا کہ مرنے سے قبل وہ ان درجات کا مستحق ہوجائے ،جو اس کے لیے اللہ نے تیار کر رکھے ہیں . .
No comments:
Write comments