حیاء اور پاک دامنی

 

ضرور سننے اور شیئر کریں.حیاء اور پاک دامنی
مخلوط اجتماع سے بچو..
دیور موت ہے


آپ اپنی بھابھی کو نہیں دیکھ سکتے ہیں،بلکہ

آپ کی بھابھی پر واجب ہے کہ وہ دیگر غیر محرم
وں کی مانند اپنے بالغ دیوروں سے بھی پردہ کیا کرے،بلکہ دیور سے پردہ کرنا تو نہایت ضروری ہے ،کیونکہ نبی کریم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو موت قرار دیا ہے۔
نبی اکرم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کے پاس جانے سے منع کرتے ہوئے فرمایا:
((إياكم الدخول على النساء ، فقال رجل من الأنصار يا رسول الله ، أفرأيت الحمو؟ قال : الحموالموت )) ( صحيح البخاري)

” عورتوں کے پاس جانے سے بچو، تو ایک انصاری صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ! دیور کے بارے میں آپ کا کیا ارشاد ہے؟ آپ رسول صلی ال
لہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ”دیور تو موت ہے۔‘‘
عورت اگر اپنے دیور وغیرہ کے سامنے اپنا چہرہ کھولے (ظاہر کرے گی) اور وہ اس کی طرف دیکھے گا تو یہ بات فتنہ میں مبتلا ہونے اور حرام کام کے ارتکاب کا سبب بن سکتی ہے۔
حقیقت حال تو اللہ تعالیٰ بہترجانتا ہے لیکن معلوم ہوتا ہے کہ یہی وہ امور ہیں جن کی وجہ سے پردے کو واجب قرار دیا گیا ہے اور غیر محرم عورت کی طرف دیکھنے اور خلوت اختیار کرنے کو حرام قرار دیا گیا ہے کیونکہ چہرہ ہی تو مجمع محاسن ہے۔
____________________-

——————-
سب مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
دیکھیں, اور سنئے اور اپنے دوستوں کو بھجیں





*
Mp4 Downloaddownload


 Download  (Right-click & select “save link as” or “save target as”…)

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write comments

Old Copy Sites
http://www.raahehaq313.wordpress.com
http://raahehaq313.blog.com