جدید فیشن
کتوں اور خنزیروں کی طرح اپنی شکل مت بناو. اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں.
لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ۬
ترجمہ:
ہم نے انسان کو بہت خوبصورت سانچے میں ڈھالا ہے،،
(سوره سُوۡرَةُ التِّین)
بال کٹوانےمیں سنت یہ ہےکہ چاروں طرف برابر رکھا جائے،کسی جانب چھوٹا اور کسی جانب بڑا رکھنا جیساکہ آجکل بالعموم رواج ہے،خلافِ سنت اور ممنوع ہے
No comments:
Write comments