جو عورت

 

جو عورت احساسِ کمتری کا شکار ہوتی ہے ، وہ اس احساسِ کمتری کو بے پردگی سے ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے ، کہ لوگ اس کو بے پردہ دیکھیں گے تو ہی اس کی تعریف کریں گے _

اور جو عورت احساسِ کمتری کا شکار نہیں ہوتی ، وہ با پردہ رہتی ہے ، کہ اس کو کیا لینا کسی دوسرے سے تعریف سن کر جب اس کو معلوم ہے کہ وہ خوبصورت ہے تو ہے ، دوسروں سے اپنی تعریفیں سننے کی کیا ضرورت اور کیا لینا ان تعریفوں سے ؟

 


shari parda ,hijab islam ,parda aurat . islami hijab

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write comments

Old Copy Sites
http://www.raahehaq313.wordpress.com
http://raahehaq313.blog.com