- عقلمند انسان اپنی نفسانی خواہشات کا دشمن ہوتا ہے
- خواہش عقل پر غالب آجائے تو حیوانیت، اور عقل خواہش پر قابو پالے تو انسانیت
- تہذیبِ جدید خواہشاتِ نفسانی کی الوہیت کا اعلان ہے
- حق سے منحرف ہونے کا معیار، خواہش نفس کی پیروی ہے
- اپنی عقل و بصیرت کو تسکینِ خواہش کے بجائے معرفتِ رب کا مشن سونپئے
- جس قدر شریعت پر عمل کیا جائےگا اسی قدر نفسانی خواہشات زائل ہوتی جائینگی
Nafsiayni khawishat ki ghulami nafsiayi nafs ki khawishat ky pechy chalna gunah ki waja urdu artical
No comments:
Write comments