💧 اپنے دل کو غم اور دکھ سے نڈھال ہونے سے روک لو

 

💫 أللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْن
💫 يا فارج الهم، ويا كاشف الغم، فرِّج همي, ويسِّر أمري, وارحم ضعفي، وقلَّة حيلتي, وارزقني من حيث لا أحتسب يا ربِّ العالمين

ہر حال میں ہر وقت اپنے اللہ سے دعا کرتے رہو
⭐ خاطرة الیوم
💧 أمسك فؤادك عن حزن وعن ألمٍ .....
فالله ربك لا يرضى لك الشططا ! 
إن كان يعلم بالأوراق إن سقطت .....
أليس يعلم بالدمع الذي سقطا... ؟
لا تفكر فى كيفية الفرج فإن الله إذا أراد شيئا هيأ له أسبابه بشكل لا يخطر على بال

💧 اپنے دل کو غم اور دکھ سے نڈھال ہونے سے روک لو
کیونکہ تمہارا رب حد سے بڑھی ہوئی چیزوں کو پسند نہیں کرتا
جان لو کہ اگر وہ ان پتوں کا علم رکھتا ہے جو زمین پر گرتے ہیں
تو کیا وہ اس آنسو کو نہیں جانتا ہوگا جو آنکھ سے بہتا ہے...؟
لہذا تم اس کی فکر نہ کرو کہ غموں اور مشکلات سے نکلنے کا راستہ کیسے بنے گا کیونکہ اللہ تعالی جب کسی چیز کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کے لیے اسباب و وسائل اس طرح آسان کر دیتے ہیں کہ جس کا کوئی انسان تصور بھی نہیں کر سکتا...!


  mushkil door karne ki dua , دعا , islamic quotes urdu , pareshani , wazifa , sad poetry

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write comments

Old Copy Sites
http://www.raahehaq313.wordpress.com
http://raahehaq313.blog.com