مفہوم حدیث
Hadees in Urdu Zikar ki Fazilat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ
سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں...
(رواه البخاري: [6406])
""كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ:
سُبْحَانَ اللَّهِ وبحمدہ سُبْحَانَ اللَّهِ العظیمِ"
(رواه البخاري: [6406])
www.raahehaq313.blogspot.com

No comments:
Write comments