آنکھیں بھی ہوں سامنے دیکھنے کے لئے ناجائز منظر بھی

 




فرشتے وہ مخلوق جن کے اندر برائی کی صلاحیت ہی نہیں ،وہ اگر تقوی اختیار کریں تو کمال نہیں،کمال تو یہ ہے کہ برائی کی صلاحیت ہو اور اللہ کے ڈر سے رک جائیں۔آنکھیں ہی نا ہوں، اور اگر کسی غیر محرم کی طرف وہ نہیں دیکھتا تو کمال نہیں، کمال یہ ہے کہ آنکھیں بھی ہیں سامنے دیکھنے کے لئے ناجائز منظر بھی ہے،لیکن اللہ کے خوف سے آنکھوں کو جھکا لیتا ہے۔
مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ
(آڈیو درسِ قرآن سے لیا گیا ہے)
#RaahehaQ313
ﺇِﻥَّ ﺍﻟﻠَّـﻪَ ﻳُﺤِﺐُّ ﺍﻟْﻤُﺘَّﻘِﻴﻦَ: ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺘﻘﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ( ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﺘﻮﺑﮧ : 4 )
ﻭَﺍﻋْﻠَﻤُﻮﺍ ﺃَﻥَّ ﺍﻟﻠَّـﻪَ ﻣَﻊَ ﺍﻟْﻤُﺘَّﻘِﻴﻦَ: ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ ﺭﮐﮭﻮ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺘﻘﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ 
( ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﺘﻮﺑﮧ : 36 )
درست فرمایا شیخ نےالله سبحان و تعالی شیخ کے درجات بلند فرمائے الله سبحان و تعالی کے تقوی میں ایسی لذت اور مٹھاس ہے جو ناقابل بیان ہے جس کسی کو یہ خصوصیت حاصل ہے وہ کامیاب انسان ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی الله سبحان و تعالی  مجھے اور تمام لوگوں کو اپنا تقوی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
---------

 بدنظری چهوڑ دو-  بدنظری کا گناه  - Badnazri Chuor do Nojwano 




Ab tu Tubah kar le Ay insaan - Emotional Bayan




 Nazar ki Hifazat ka Lock - حفاظت نظر کا تالا اصلاحی بیان ایک بار ضرور سنیں



SHO Ki Beti Ko konn Dekhy ga ..! ایس اچ او کی بیٹی کو کون دیکهے گا  

Gunaho se bachne ki dua - badnazri ka ilaj  - badnazri ki saza - gunaho say tubah - Tubah karne ka tarika islamic quotes in urdu islamic bayan islamic videos urdu bayan nazar ki hifazat kaise kare 


↓↓  Share's Button say Whatsapp , Facebook , Twitter , Google+ Par share Zaror Karen
Jazak Allah Khair

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write comments

Old Copy Sites
http://www.raahehaq313.wordpress.com
http://raahehaq313.blog.com