شیعوں نے سنیوں کو مناظرہ کی دعوت دی

 


ایک مرتبہ ایران کے ایک شیعہ بادشاہ کے دور حکومت میں شیعوں نے سنیوں کو مناظرہ کی دعوت دی 

سنیوں نے اسے قبول کرلیا وقت اور مقام کا تعین ہوگیا،
مناظرہ کا دن بھی خیر سے آگیا لوگوں کا مجمع لگا ہوا ہے جانبین میں جوش و جذبہ اپنے عروج پر تھا، سارے شیعہ مناظر وقت مقررہ پر حاضر ہوچکے تھے بس انتظار تھا تو سنی مناظرین کا جو ابھی تک نہیں پہونچے تھے، کافی انتظار کے بعد ایک سنی مناظر اپنا جوتا بغل میں دبائے چلا آرہا ہے شیعوں نے پوچھا کیا بات ہے جناب آپ اتنی تاخیر سے کیوں آے اور وہ بھی اکیلیے بغل میں جو تا دبائے،..... کم سے کم جوتا تو باہر رکھ دو۔
سنی مناظر نے جواب دیا کہ میرے اور ساتھی آنا تو چاہ رہے ہیں لیکن ....انہیں ڈر ہے کہ شیعہ انکے جوتے چوری کرلیں گے اسی لیئے میں نے اپنا جوتا بغل میں دبا رکھا ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں شیعہ مجلسوں میں حاضر ہوتے تھے تو اہل سنت کے جوتے چرا لیتے تھے
جس پر تمام شیعہ مناظرین ہنس پڑے اور بیک زبان کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں شیعہ کہاں تھے جناب؟
سنی مناظر نے کہا کہ بس مناظرہ ختم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جب شیعہ تھے ہی نہیں تو ثابت ھوا کہ اب تمہارا وجود ہی باطل ہے۔

 ( تحزیرالمسلمین عن کید الکازیبین )
Shia Sunni Munazra Storie Kahani Waqiya

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write comments

Old Copy Sites
http://www.raahehaq313.wordpress.com
http://raahehaq313.blog.com